پٹنہ،18فروری (اینسی) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے دبنگ لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کو آج علی الصبح سیوان جیل سے پٹنہ کی سینٹرل جیل بیورلایا گیا۔
start;">پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سابق رہنما شہاب الدین کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سیوان جیل سے بیورجیل لایا گیا ہے۔
محمد شہاب الدین کو آج ہی دیر شام دہلی بھیج دیا جائے گا جہاں سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں انہیں دہلی کے تہاڑ جیل میں رکھا جائے گا۔